Tuesday, 15 March 2016

Hepatitis B & C Cured By Listening Surah Alrehman Therapy- The Ultimate Therapy


Hepatitis B & C Cured By Listening Surah Alrehman Therapy- The Ultimate Therapy 

Mr. Haroon Experienced is as below, As Mr Haroon is working as a lawyer in High Court and faced the most difficult situation in his life, when there is no hope and he experienced this therapy and Got 100% result. Now he is doing his work with sound health by the grace of his lord. 

Hepatitis B&C,,,
Cure..!!!
The Ultimate Remedy..
When you have lost all hopes,no one is ready to accept you...one door will remain always open to welcome you...just call Him, He will hug and own you without any excuse...
بلکل یہی صورتحال میری تهی جب خونی رشتہ داروں سے نفرت کی وجہ سے مجهے ہیپاٹائٹس بی اور سی ہو گیا تها جسے کالا اور پیلا یرقان بهی کہتے ہیں..دو بار انجیکشنز لگوانے کے باوجود بهی میں ٹهیک نہیں ہو پایا تو ڈاکٹر صاحب نے مجهے جواب دیتے ہوئے نئے علاج کی دریافت کا انتظار کرنے کا کہا...اس کے بعد بیماری کے ساته ساته مجهے نفسیاتی مسائل بهی شروع ہو گئے..
ایلو پیتهی سے پہلے ہومیو پیتهک اور حکیموں کی بهی دوائیاں میں کها چکا تها اور وہ بهی بے سود نکلیں...
پهر میں نے سوره رحمان قاری باسط مصری کی آواز میں آنکهیں بند کر کے،دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور اپنی غلطیوں پہ شرمندہ ہو کے سنی اورہر بار سننے کے بعد آدها گلاس پانی دوبارہ آنکهیں بند کر کے دل میں تین بار پیار سے اللہ اللہ اللہ کہہ کر پیتا رہا...
جس سے مجهے حیران کن نتائج ملے اور میں بالکل ٹهیک ہو گیا...جو کہ ڈاکٹرز کے مطابق نا ممکن تها ....
اب گزشته تین سالوں سے میں یہی تجربہ مختلف مسائل میں گهرے لوگوں پہ کر رہا ہوں اور لوگوں کے مسائل حل ہو رہے ہیں...
اس سے ایک بات مجهے پتہ چلی ہے کہ شفا منجانب اللہ ہے اور قرآن پاک شفا ہے..شفا اللہ کے حکم اور مرضی کا نام ہے..اور ہم جو بهی کرتوت کر کے اس کے سامنے چلے جائیں تو وہ ماں کی طرح ہمیں گلے لگا لیتا ہے بلکہ خود پکارتا ہے کہ میری طرف دیکهو تو سہی...

No comments:

Purpose of Life

 It seems we don’t care about our future generations . Or about the accountability we will have to face with regards to our own lives . If w...