BABA KAKI aur MAin
آپ اس زمین و کائنات میں اللہ کے نائب ہیں ۔۔
تو آپ اللہ کے ترجمان ھوئے ۔۔
پس آپ اللہ کی ترجمانی کیسی کر رہے ہیں ؟
اپنے اردگرد اپنے گھر دفتر والوں سے کیا سلوک کرتے ہیں ؟
کھانے والے ہیں یا کھلانے والے ؟
لینے والے ہیں یا دینے والے ؟
مخلوق _خدا کیڑے مکوڑوں پودوں درختوں سے لے کر چاند سورج تک آپ کے خادم ہیں ۔۔ ہر وقت ہر دم ۔۔ تو بحیثیت بادشاہ یا آقا کے آپ ان خدام کو کیا اجرت دے رہے ہیں ؟

کبھی سورج کا شکریہ ادا کیا ؟ یا اسے پانی تک ہی کبھی پوچھا ؟
کیڑی کو بے دریغ پاوں تلے کچلنے سے قبل کبھی پوچھا آخر تو میرے گھر میں کیوں ھے میرے کس کام کی ھے ؟ میرا کیا فائدہ خاموشی سے کرتی رہتی ھے ؟ تو میں تیرا حق کیسے ادا کروں ؟

پر کتھوں ۔۔۔۔۔؟ اتنی فرصت کسے ؟
بے حس بادشاہ خود غلام ھے اپنی خواہشات کا

No comments:
Post a Comment